سورۃ 52 الطور ((پہاڑ) طور), آیت 33
-
أَمْ يَقُولُونَ تَقَوَّلَهُ ۚ بَلْ لَا يُؤْمِنُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أَمْ
- یا
- يَقُولُونَ
- وہ کہتے ہیں
- تَقَوَّلَهُۥ
- اس نے گھڑ لیا اس کو
- بَل
- بلکہ
- لَّا
- نہیں
- يُؤْمِنُونَ
- وہ ایمان لاتے
کیا یہ کہتے ہیں کہ اس نبی نے (قرآن) خود گھڑ لیا ہے، واقعہ یہ ہے کہ وه ایمان نہیں ﻻتے.
52:33
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی