سورۃ 52 الطور ((پہاڑ) طور), آیت 38
-
أَمْ لَهُمْ سُلَّمٌ يَسْتَمِعُونَ فِيهِ ۖ فَلْيَأْتِ مُسْتَمِعُهُمْ بِسُلْطَانٍ مُبِينٍ
لفظ کا ترجمہ
- أَمْ
- یا
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- سُلَّمٌ
- کوئی سیڑھی ہے
- يَسْتَمِعُونَ
- وہ غور سے سنتے ہیں
- فِيهِ
- اس میں (چڑھ کر)
- فَلْيَأْتِ
- پس چاہیے کہ لائے
- مُسْتَمِعُهُم
- ان کا سننے والا
- بِسُلْطَٰنٍ
- دلیل
- مُّبِينٍ
- کھلی
یا کیا ان کے پاس کوئی سیڑھی ہے جس پر چڑھ کر سنتے ہیں ؟ (اگر ایسا ہے) تو ان کا سننے واﻻ کوئی روشن دلیل پیش کرے.
52:38
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی