سورۃ 52 الطور ((پہاڑ) طور), آیت 28

  1. إِنَّا كُنَّا مِنْ قَبْلُ نَدْعُوهُ ۖ إِنَّهُ هُوَ الْبَرُّ الرَّحِيمُ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّا
    بیشک ہم
    كُنَّا
    تھے ہم
    مِن
    اس سے
    قَبْلُ
    پہلے
    نَدْعُوهُ
    اس سے دعا کرتے۔ اسی کو پکارا کرتے
    إِنَّهُۥ
    بیشک وہ
    هُوَ
    وہی
    ٱلْبَرُّ
    محسن ہے
    ٱلرَّحِيمُ
    رحم فرمانے والا ہے

    ہم اس سے پہلے ہی اس کی عبادت کیا کرتے تھے ، بیشک وه محسن اور مہربان ہے.

    52:28

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 52 الطور ((پہاڑ) طور)