سورۃ 52 الطور ((پہاڑ) طور), آیت 29
-
فَذَكِّرْ فَمَا أَنْتَ بِنِعْمَتِ رَبِّكَ بِكَاهِنٍ وَلَا مَجْنُونٍ
لفظ کا ترجمہ
- فَذَكِّرْ
- پس نصیحت کیجیے
- فَمَآ
- پس نہیں
- أَنتَ
- آپ
- بِنِعْمَتِ
- نعمت سے
- رَبِّكَ
- اپنے رب کی
- بِكَاهِنٍ
- کا ھن
- وَلَا
- اور نہ
- مَجْنُونٍ
- مجنون
تو آپ سمجھاتے رہیں کیونکہ آپ اپنے رب کے فضل سے نہ تو کاہن ہیں نہ دیوانہ.
52:29
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی