سورۃ 52 الطور ((پہاڑ) طور), آیت 27
-
فَمَنَّ اللَّهُ عَلَيْنَا وَوَقَانَا عَذَابَ السَّمُومِ
لفظ کا ترجمہ
- فَمَنَّ
- پس احسان کیا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- عَلَيْنَا
- ہم پر
- وَوَقَىٰنَا
- اور بچا لیا ہم کو
- عَذَابَ
- عذاب سے
- ٱلسَّمُومِ
- لُو کے
پس اللہ تعالیٰ نے ہم پر بڑا احسان کیا اور ہمیں تیز وتند گرم ہواؤں کے عذاب سے بچا لیا.
52:27
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی