سورۃ 52 الطور ((پہاڑ) طور), آیت 16
-
اصْلَوْهَا فَاصْبِرُوا أَوْ لَا تَصْبِرُوا سَوَاءٌ عَلَيْكُمْ ۖ إِنَّمَا تُجْزَوْنَ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱصْلَوْهَا
- جھلسو اس میں
- فَٱصْبِرُوٓا۟
- پس صبر کرو
- أَوْ
- یا
- لَا
- نہ
- تَصْبِرُوا۟
- تم صبر کرو
- سَوَآءٌ
- برابر ہے
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- إِنَّمَا
- بیشک
- تُجْزَوْنَ
- تم بدلہ دیئے جاتے ہو
- مَا
- جو
- كُنتُمْ
- تھے تم
- تَعْمَلُونَ
- تم عمل کرتے
جاؤ دوزخ میں اب تمہارا صبر کرنا اور نہ کرنا تمہارے لیے یکساں ہے تمہیں فقط تمہارے کیے کا بدلہ دیا جائے گا.
52:16
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی