سورۃ 52 الطور ((پہاڑ) طور), آیت 15

  1. أَفَسِحْرٌ هَٰذَا أَمْ أَنْتُمْ لَا تُبْصِرُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    أَفَسِحْرٌ
    کیا بھلا جادو ہے
    هَٰذَآ
    یہ
    أَمْ
    یا
    أَنتُمْ
    تم
    لَا
    نہیں
    تُبْصِرُونَ
    تم دیکھتے

    (اب بتاؤ) کیا یہ جادو ہے ؟ یا تم دیکھتے ہی نہیں ہو.

    52:15

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 52 الطور ((پہاڑ) طور)