سورۃ 52 الطور ((پہاڑ) طور), آیت 14
-
هَٰذِهِ النَّارُ الَّتِي كُنْتُمْ بِهَا تُكَذِّبُونَ
لفظ کا ترجمہ
- هَٰذِهِ
- یہ ہے
- ٱلنَّارُ
- آگ
- ٱلَّتِى
- وہ جو
- كُنتُم
- تھے تم
- بِهَا
- اس کو
- تُكَذِّبُونَ
- تم جھٹلاتے
یہی وه آتش دوزخ ہے جسے تم جھوٹ بتلاتے تھے.
52:14
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی