سورۃ 52 الطور ((پہاڑ) طور), آیت 13

  1. يَوْمَ يُدَعُّونَ إِلَىٰ نَارِ جَهَنَّمَ دَعًّا

    لفظ کا ترجمہ

    يَوْمَ
    جس دن
    يُدَعُّونَ
    دھکے دیئے جائیں گے ان کو
    إِلَىٰ
    طرف
    نَارِ
    آگ کی
    جَهَنَّمَ
    جہنم کی
    دَعًّا
    دھکے مارنا

    جس دن وه دھکے دے دے کر آتش جہنم کی طرف ﻻئیں جائیں گے.

    52:13

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 52 الطور ((پہاڑ) طور)