سورۃ 52 الطور ((پہاڑ) طور), آیت 17

  1. إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي جَنَّاتٍ وَنَعِيمٍ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّ
    یشک
    ٱلْمُتَّقِينَ
    متقی لوگ
    فِى
    میں
    جَنَّٰتٍ
    باغوں
    وَنَعِيمٍ
    اور نعمتوں میں ہوں گے

    یقیناً پرہیزگار لوگ جنتوں میں اور نعمتوں میں ہیں.

    52:17

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 52 الطور ((پہاڑ) طور)