سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 9

  1. يُؤْفَكُ عَنْهُ مَنْ أُفِكَ

    لفظ کا ترجمہ

    يُؤْفَكُ
    پھیرا جاتا ہے
    عَنْهُ
    اس سے
    مَنْ
    جو
    أُفِكَ
    پھرایا جائے

    اس سے وہی باز رکھا جاتا ہے جو پھیر دیا گیا ہو.

    51:9

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا)