سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 8

  1. إِنَّكُمْ لَفِي قَوْلٍ مُخْتَلِفٍ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّكُمْ
    بیشک تم
    لَفِى
    البتہ میں ہو
    قَوْلٍ
    ایک بات
    مُّخْتَلِفٍ
    جو مختلف ہے

    یقیناً تم مختلف بات میں پڑے ہوئے ہو.

    51:8

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا)