سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 10
-
قُتِلَ الْخَرَّاصُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قُتِلَ
- مارے گئے
- ٱلْخَرَّٰصُونَ
- اندازے لگانے والے
بے سند باتیں کرنے والے غارت کر دیئے گئے.
51:10
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
قُتِلَ الْخَرَّاصُونَ
بے سند باتیں کرنے والے غارت کر دیئے گئے.
51:10ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی