سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 11
-
الَّذِينَ هُمْ فِي غَمْرَةٍ سَاهُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِينَ
- یہ لوگ
- هُمْ
- وہ ہیں
- فِى
- میں
- غَمْرَةٍ
- جو غفلت (میں)
- سَاهُونَ
- بھولے ہوئے ہیں
جو غفلت میں ہیں اور بھولے ہوئے ہیں.
51:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
الَّذِينَ هُمْ فِي غَمْرَةٍ سَاهُونَ
جو غفلت میں ہیں اور بھولے ہوئے ہیں.
51:11ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی