سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 12
-
يَسْأَلُونَ أَيَّانَ يَوْمُ الدِّينِ
لفظ کا ترجمہ
- يَسْـَٔلُونَ
- وہ سوال کرتے ہیں
- أَيَّانَ
- کب ہوگا
- يَوْمُ
- دن
- ٱلدِّينِ
- جزا سزا کا
پوچھتے ہیں کہ یوم جزا کب ہوگا؟
51:12
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
يَسْأَلُونَ أَيَّانَ يَوْمُ الدِّينِ
پوچھتے ہیں کہ یوم جزا کب ہوگا؟
51:12ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی