سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 46
-
وَقَوْمَ نُوحٍ مِنْ قَبْلُ ۖ إِنَّهُمْ كَانُوا قَوْمًا فَاسِقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَوْمَ
- اور قوم
- نُوحٍ
- نوح
- مِّن
- اس سے
- قَبْلُ
- قبل
- إِنَّهُمْ
- بیشک وہ
- كَانُوا۟
- تھے
- قَوْمًا
- لوگ
- فَٰسِقِينَ
- فاسق
اور نوح (علیہ السلام) کی قوم کا بھی اس سے پہلے (یہی حال ہو چکا تھا) وه بھی بڑے نافرمان لوگ تھے.
51:46
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی