سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 45

  1. فَمَا اسْتَطَاعُوا مِنْ قِيَامٍ وَمَا كَانُوا مُنْتَصِرِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    فَمَا
    تو نہ
    ٱسْتَطَٰعُوا۟
    ان کو استطاعت تھی
    مِن
    کی
    قِيَامٍ
    کھڑے ہونے
    وَمَا
    اور نہ
    كَانُوا۟
    تھے وہ
    مُنتَصِرِينَ
    بدلہ لینے والے

    پس نہ تو وه کھڑے ہو سکے اور نہ بدلہ لے سکے.

    51:45

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا)