سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 44
-
فَعَتَوْا عَنْ أَمْرِ رَبِّهِمْ فَأَخَذَتْهُمُ الصَّاعِقَةُ وَهُمْ يَنْظُرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَعَتَوْا۟
- تو انہوں نے سرکشی کی
- عَنْ
- سے
- أَمْرِ
- حکم
- رَبِّهِمْ
- اپنے رب کے
- فَأَخَذَتْهُمُ
- تو پکڑ لیا ان کو
- ٱلصَّٰعِقَةُ
- ایک کڑک نے
- وَهُمْ
- اور وہ
- يَنظُرُونَ
- دیکھ رہے تھے
لیکن انہوں نے اپنے رب کے حکم سے سرتابی کی جس پر انہیں ان کے دیکھتے دیکھتے (تیز وتند) کڑاکے نے ہلاک کر دیا.
51:44
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی