سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 43
-
وَفِي ثَمُودَ إِذْ قِيلَ لَهُمْ تَمَتَّعُوا حَتَّىٰ حِينٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَفِى
- اور میں
- ثَمُودَ
- ثمود
- إِذْ
- جب
- قِيلَ
- کہا گیا
- لَهُمْ
- ان سے
- تَمَتَّعُوا۟
- فائدے اٹھا لو
- حَتَّىٰ
- تک
- حِينٍ
- ایک وقت
اور ﺛمود (کے قصے) میں بھی (عبرت) ہے جب ان سے کہا گیا کہ تم کچھ دنوں تک فائده اٹھا لو.
51:43
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی