سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 47
-
وَالسَّمَاءَ بَنَيْنَاهَا بِأَيْدٍ وَإِنَّا لَمُوسِعُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلسَّمَآءَ
- اور آسمان
- بَنَيْنَٰهَا
- بنایا ہم نے اس کو
- بِأَيْي۟دٍ
- اپنی قوت۔ ہاتھ سے
- وَإِنَّا
- اور بیشک ہم
- لَمُوسِعُونَ
- البتہ وسعت دینے والے ہیں
آسمان کو ہم نے (اپنے) ہاتھوں سے بنایا ہے اور یقیناً ہم کشادگی کرنے والے ہیں.
51:47
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی