سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 38
-
وَفِي مُوسَىٰ إِذْ أَرْسَلْنَاهُ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ بِسُلْطَانٍ مُبِينٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَفِى
- اور میں
- مُوسَىٰٓ
- موسیٰ
- إِذْ
- جب
- أَرْسَلْنَٰهُ
- بھیجا ہم نے اس کو
- إِلَىٰ
- طرف
- فِرْعَوْنَ
- فرعون کی
- بِسُلْطَٰنٍ
- ایک دلیل کے ساتھ
- مُّبِينٍ
- کھلی
موسیٰ (علیہ السلام کے قصے) میں (بھی ہماری طرف سے تنبیہ ہے) کہ ہم نے اسے فرعون کی طرف کھلی دلیل دے کر بھیجا.
51:38
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی