سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 39
-
فَتَوَلَّىٰ بِرُكْنِهِ وَقَالَ سَاحِرٌ أَوْ مَجْنُونٌ
لفظ کا ترجمہ
- فَتَوَلَّىٰ
- تو وہ پھر گیا
- بِرُكْنِهِۦ
- اپنی قوت کے ساتھ
- وَقَالَ
- اور کہنے لگا
- سَٰحِرٌ
- ایک جادوگر ہے
- أَوْ
- یا
- مَجْنُونٌ
- مجنون ہے
پس اس نےاپنے بل بوتے پر منھ موڑا اور کہنے لگا یہ جادوگر ہے یا دیوانہ ہے.
51:39
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی