سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 37
-
وَتَرَكْنَا فِيهَا آيَةً لِلَّذِينَ يَخَافُونَ الْعَذَابَ الْأَلِيمَ
لفظ کا ترجمہ
- وَتَرَكْنَا
- اور چھوڑ دی ہم نے
- فِيهَآ
- اس میں
- ءَايَةً
- ایک نشانی
- لِّلَّذِينَ
- ان لوگوں کے لیے
- يَخَافُونَ
- جو ڈرتے ہیں
- ٱلْعَذَابَ
- عذاب سے
- ٱلْأَلِيمَ
- دردناک
اور وہاں ہم نے ان کے لیے جو درد ناک عذاب کا ڈر رکھتے ہیں ایک (کامل) علامت چھوڑی.
51:37
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی