سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 36
-
فَمَا وَجَدْنَا فِيهَا غَيْرَ بَيْتٍ مِنَ الْمُسْلِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَمَا
- تو نہ
- وَجَدْنَا
- پایا ہم نے
- فِيهَا
- اس میں
- غَيْرَ
- سوائے
- بَيْتٍ
- ایک گھر کے
- مِّنَ
- میں سے
- ٱلْمُسْلِمِينَ
- مسلمانوں
اور ہم نے وہاں مسلمانوں کا صرف ایک ہی گھر پایا.
51:36
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی