سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 33
-
لِنُرْسِلَ عَلَيْهِمْ حِجَارَةً مِنْ طِينٍ
لفظ کا ترجمہ
- لِنُرْسِلَ
- تاکہ ہم بھیجیں
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- حِجَارَةً
- پتھر
- مِّن
- سے
- طِينٍ
- مٹی
تاکہ ہم ان پر مٹی کے کنکر برسائیں.
51:33
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
لِنُرْسِلَ عَلَيْهِمْ حِجَارَةً مِنْ طِينٍ
تاکہ ہم ان پر مٹی کے کنکر برسائیں.
51:33ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی