سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 34
-
مُسَوَّمَةً عِنْدَ رَبِّكَ لِلْمُسْرِفِينَ
لفظ کا ترجمہ
- مُّسَوَّمَةً
- نشان لگے ہوئے ہیں
- عِندَ
- ہاں
- رَبِّكَ
- تیرے رب کے
- لِلْمُسْرِفِينَ
- حد سے بڑھنے والوں کے لیے
جو تیرے رب کی طرف سے نشان زده ہیں، ان حد سے گزر جانے والوں کے لیے.
51:34
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی