سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 32
-
قَالُوا إِنَّا أُرْسِلْنَا إِلَىٰ قَوْمٍ مُجْرِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالُوٓا۟
- انہوں نے کہا
- إِنَّآ
- بیشک ہم
- أُرْسِلْنَآ
- بھیجے گئے ہم
- إِلَىٰ
- طرف
- قَوْمٍ
- مجرم
- مُّجْرِمِينَ
- قوم کے
انہوں نے جواب دیا کہ ہم گناه گار قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں.
51:32
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی