سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 31

  1. قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ أَيُّهَا الْمُرْسَلُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    قَالَ
    کہا
    فَمَا
    تو کیا
    خَطْبُكُمْ
    قصہ ہے تمہارا
    أَيُّهَا
    اے
    ٱلْمُرْسَلُونَ
    فرشتو۔ بھیجے ہوؤں

    (حضرت ابرہیم علیہ السلام) نے کہا کہ اللہ کے بھیجے ہوئے (فرشتو!) تمہارا کیا مقصد ہے؟

    51:31

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا)