سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 30
-
قَالُوا كَذَٰلِكِ قَالَ رَبُّكِ ۖ إِنَّهُ هُوَ الْحَكِيمُ الْعَلِيمُ
لفظ کا ترجمہ
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- كَذَٰلِكِ
- اسی طرح ہوگا
- قَالَ
- کہا ہے
- رَبُّكِ
- تیرے رب نے
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- هُوَ
- وہ
- ٱلْحَكِيمُ
- حکمت والا ہے
- ٱلْعَلِيمُ
- علم والا ہے
انہوں نے کہا ہاں تیرے پروردگار نے اسی طرح فرمایا ہے، بیشک وه حکیم وعلیم ہے.
51:30
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی