سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 29
-
فَأَقْبَلَتِ امْرَأَتُهُ فِي صَرَّةٍ فَصَكَّتْ وَجْهَهَا وَقَالَتْ عَجُوزٌ عَقِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- فَأَقْبَلَتِ
- تو آگے بڑھی
- ٱمْرَأَتُهُۥ
- اس کی بیوی
- فِى
- میں
- صَرَّةٍ
- حیرت (میں)
- فَصَكَّتْ
- تو ہاتھ مارا
- وَجْهَهَا
- اپنے چہرے پر
- وَقَالَتْ
- اور کہنے لگی
- عَجُوزٌ
- بڑھیا
- عَقِيمٌ
- بانجھ
پس ان کی بیوی آگے بڑھی اور حیرت میں آکر اپنے منھ پر ہاتھ مار کر کہا کہ میں تو بوڑھیا ہوں اور ساتھ ہی بانجھ.
51:29
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی