سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 28
-
فَأَوْجَسَ مِنْهُمْ خِيفَةً ۖ قَالُوا لَا تَخَفْ ۖ وَبَشَّرُوهُ بِغُلَامٍ عَلِيمٍ
لفظ کا ترجمہ
- فَأَوْجَسَ
- تو اس نے محسوس کیا
- مِنْهُمْ
- ان سے
- خِيفَةً
- خوف
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- لَا
- نہ
- تَخَفْ
- تم ڈرو
- وَبَشَّرُوهُ
- اور انہوں نے خوشخبری دی اس کو
- بِغُلَٰمٍ
- لڑکے کی
- عَلِيمٍ
- جاننے والے۔ علم والے
پھر تو دل ہی دل میں ان سے خوفزده ہوگئے انہوں نے کہا آپ خوف نہ کیجئے۔ اور انہوں نے اس (حضرت ابراہیم) کو ایک علم والے لڑکے کی بشارت دی.
51:28
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی