سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 27
-
فَقَرَّبَهُ إِلَيْهِمْ قَالَ أَلَا تَأْكُلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَقَرَّبَهُۥٓ
- پھر اس نے قریب کیا اس کو
- إِلَيْهِمْ
- ان کی طرف
- قَالَ
- کہا
- أَلَا
- کیا نہیں
- تَأْكُلُونَ
- تم کھاتے ہو ؟۔ کیا تم کھاؤ گے نہیں ؟
اور اسے ان کے پاس رکھا اور کہا آپ کھاتے کیوں نہیں.
51:27
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی