سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 26
-
فَرَاغَ إِلَىٰ أَهْلِهِ فَجَاءَ بِعِجْلٍ سَمِينٍ
لفظ کا ترجمہ
- فَرَاغَ
- پھر وہ گیا
- إِلَىٰٓ
- طرف
- أَهْلِهِۦ
- اپنے گھر والوں کی (طرف)
- فَجَآءَ
- پھر لے آیا
- بِعِجْلٍ
- ایک بچھڑا (بھنا ہوا)
- سَمِينٍ
- موٹا تازہ
پھر (چﭗ چاپ جلدی جلدی) اپنے گھر والوں کی طرف گئے اور ایک فربہ بچھڑے (کا گوشت) ﻻئے.
51:26
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی