سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 23
-
فَوَرَبِّ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ إِنَّهُ لَحَقٌّ مِثْلَ مَا أَنَّكُمْ تَنْطِقُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَوَرَبِّ
- پس قسم ہے رب کی
- ٱلسَّمَآءِ
- آسمانوں کے
- وَٱلْأَرْضِ
- اور زمین کے
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- لَحَقٌّ
- البتہ حق ہے
- مِّثْلَ
- مانند اس کے
- مَآ
- جو
- أَنَّكُمْ
- بیشک تم
- تَنطِقُونَ
- تم بولتے ہو
آسمان وزمین کے پروردگار کی قسم! کہ یہ بالکل برحق ہے ایسا ہی جیسے کہ تم باتیں کرتے ہو.
51:23
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی