سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 24
-
هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ ضَيْفِ إِبْرَاهِيمَ الْمُكْرَمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- هَلْ
- کیا
- أَتَىٰكَ
- آئی تیرے پاس
- حَدِيثُ
- بات
- ضَيْفِ
- مہمانوں کی
- إِبْرَٰهِيمَ
- ابراہیم کے
- ٱلْمُكْرَمِينَ
- معزز۔ عزت والے
کیا تجھے ابراہیم (علیہ السلام) کے معزز مہمانوں کی خبر بھی پہنچی ہے؟
51:24
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی