سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 22
-
وَفِي السَّمَاءِ رِزْقُكُمْ وَمَا تُوعَدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَفِى
- اور میں
- ٱلسَّمَآءِ
- آسمان
- رِزْقُكُمْ
- رزق ہے تمہارا
- وَمَا
- اور جو
- تُوعَدُونَ
- تم وعدہ کیے جاتے ہو
اور تمہاری روزی اور جو تم سے وعده کیا جاتا ہے سب آسمان میں ہے.
51:22
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی