سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 21

  1. وَفِي أَنْفُسِكُمْ ۚ أَفَلَا تُبْصِرُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَفِىٓ
    اور میں
    أَنفُسِكُمْ
    تمہارے نفسوں (میں) بھی
    أَفَلَا
    کیا بھلا نہیں
    تُبْصِرُونَ
    تم دیکھتے

    اور خود تمہاری ذات میں بھی، تو کیا تم دیکھتے نہیں ہو.

    51:21

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا)