سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 20
-
وَفِي الْأَرْضِ آيَاتٌ لِلْمُوقِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَفِى
- اور میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین (میں)
- ءَايَٰتٌ
- کئی نشانیاں ہیں
- لِّلْمُوقِنِينَ
- یقین کرنے والوں کے لیے
اور یقین والوں کے لئے تو زمین میں بہت سی نشانیاں ہیں.
51:20
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی