سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 19
-
وَفِي أَمْوَالِهِمْ حَقٌّ لِلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِ
لفظ کا ترجمہ
- وَفِىٓ
- اور میں
- أَمْوَٰلِهِمْ
- ان کے مالوں (میں)
- حَقٌّ
- حق تھا
- لِّلسَّآئِلِ
- سوالی کے لیے
- وَٱلْمَحْرُومِ
- اور محروم کے لیے
اور ان کے مال میں مانگنے والوں کا اور سوال سے بچنے والوں کا حق تھا.
51:19
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی