سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 18
-
وَبِالْأَسْحَارِ هُمْ يَسْتَغْفِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَبِٱلْأَسْحَارِ
- اور سحری کے وقت
- هُمْ
- وہ
- يَسْتَغْفِرُونَ
- استغفار کرتے تھے
اور وقت سحر استغفار کیا کرتے تھے.
51:18
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَبِالْأَسْحَارِ هُمْ يَسْتَغْفِرُونَ
اور وقت سحر استغفار کیا کرتے تھے.
51:18ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی