سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 15

  1. إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي جَنَّاتٍ وَعُيُونٍ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّ
    بیشک
    ٱلْمُتَّقِينَ
    متقی لوگ
    فِى
    میں
    جَنَّٰتٍ
    باغات (میں)
    وَعُيُونٍ
    اور چشموں میں ہوں گے

    بیشک تقویٰ والے لوگ بہشتوں اور چشموں میں ہوں گے.

    51:15

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا)