سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 16

  1. آخِذِينَ مَا آتَاهُمْ رَبُّهُمْ ۚ إِنَّهُمْ كَانُوا قَبْلَ ذَٰلِكَ مُحْسِنِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    ءَاخِذِينَ
    لینے والے ہوں گے
    مَآ
    جو
    ءَاتَىٰهُمْ
    دے گا ان کو
    رَبُّهُمْ
    ان کا رب
    إِنَّهُمْ
    بیشک وہ
    كَانُوا۟
    تھے وہ
    قَبْلَ
    قبل
    ذَٰلِكَ
    اس سے
    مُحْسِنِينَ
    نیکو کار

    ان کے رب نے جو کچھ انہیں عطا فرمایا ہے اسے لے رہے ہوں گے وه تو اس سے پہلے ہی نیکوکار تھے.

    51:16

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا)