سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 14
-
ذُوقُوا فِتْنَتَكُمْ هَٰذَا الَّذِي كُنْتُمْ بِهِ تَسْتَعْجِلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ذُوقُوا۟
- چکھو
- فِتْنَتَكُمْ
- اپنی گمراہی کو۔ اپنے عذاب کو
- هَٰذَا
- یہ
- ٱلَّذِى
- وہ چیز ہے
- كُنتُم
- تھے تم
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- تَسْتَعْجِلُونَ
- تم جلدی مچاتے
اپنی فتنہ پردازی کا مزه چکھو ، یہی ہے جس کی تم جلدی مچا رہے تھے.
51:14
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی