سورۃ 50 حرف ق, آیت 41
-
وَاسْتَمِعْ يَوْمَ يُنَادِ الْمُنَادِ مِنْ مَكَانٍ قَرِيبٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱسْتَمِعْ
- اور سنو
- يَوْمَ
- جس دن
- يُنَادِ
- ندا دے گا۔ پکارے گا
- ٱلْمُنَادِ
- پکارنے والا
- مِن
- سے
- مَّكَانٍ
- جگہ (سے)
- قَرِيبٍ
- قریب کی
اور سن رکھیں کہ جس دن ایک پکارنے واﻻ قریب ہی کی جگہ سے پکارے گا.
50:41
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی