سورۃ 50 حرف ق, آیت 40
-
وَمِنَ اللَّيْلِ فَسَبِّحْهُ وَأَدْبَارَ السُّجُودِ
لفظ کا ترجمہ
- وَمِنَ
- اور سے
- ٱلَّيْلِ
- رات میں (سے)
- فَسَبِّحْهُ
- پس تسبیح کرو اس کی
- وَأَدْبَٰرَ
- اور پیچھے
- ٱلسُّجُودِ
- سجدوں کے
اور رات کے وقت بھی تسبیح کریں اور نماز کے بعد بھی.
50:40
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی