سورۃ 50 حرف ق, آیت 42
-
يَوْمَ يَسْمَعُونَ الصَّيْحَةَ بِالْحَقِّ ۚ ذَٰلِكَ يَوْمُ الْخُرُوجِ
لفظ کا ترجمہ
- يَوْمَ
- جس دن
- يَسْمَعُونَ
- سنیں گے
- ٱلصَّيْحَةَ
- شیخ کو
- بِٱلْحَقِّ
- حق کے ساتھ
- ذَٰلِكَ
- یہ
- يَوْمُ
- (ہے) دن
- ٱلْخُرُوجِ
- نکلنے کا
جس روز اس تند وتیز چیﺦ کو یقین کے ساتھ سن لیں گے، یہ دن ہوگا نکلنے کا.
50:42
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی