سورۃ 50 حرف ق, آیت 18
-
مَا يَلْفِظُ مِنْ قَوْلٍ إِلَّا لَدَيْهِ رَقِيبٌ عَتِيدٌ
لفظ کا ترجمہ
- مَّا
- نہیں
- يَلْفِظُ
- بولتا
- مِن
- کوئی
- قَوْلٍ
- بات
- إِلَّا
- مگر
- لَدَيْهِ
- اس کے پاس ہے
- رَقِيبٌ
- ایک محافظ۔ نگران
- عَتِيدٌ
- تیار۔حاضر۔ چوکنا
(انسان) منھ سے کوئی لفﻆ نکال نہیں پاتا مگر کہ اس کے پاس نگہبان تیار ہے.
50:18
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی