سورۃ 50 حرف ق, آیت 19
-
وَجَاءَتْ سَكْرَةُ الْمَوْتِ بِالْحَقِّ ۖ ذَٰلِكَ مَا كُنْتَ مِنْهُ تَحِيدُ
لفظ کا ترجمہ
- وَجَآءَتْ
- اور آگئی
- سَكْرَةُ
- بےہوشی
- ٱلْمَوْتِ
- موت کی
- بِٱلْحَقِّ
- حق لیکر
- ذَٰلِكَ
- یہ وہی چیز تھی
- مَا
- جو
- كُنتَ
- تھا
- مِنْهُ
- تو اس سے
- تَحِيدُ
- تو بدکتا۔ تو بھاگتا
اور موت کی بے ہوشی حق لے کر آ پہنچی، یہی ہے جس سے تو بدکتا پھرتا تھا.
50:19
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی