سورۃ 50 حرف ق, آیت 17
-
إِذْ يَتَلَقَّى الْمُتَلَقِّيَانِ عَنِ الْيَمِينِ وَعَنِ الشِّمَالِ قَعِيدٌ
لفظ کا ترجمہ
- إِذْ
- جب
- يَتَلَقَّى
- جا لیتے ہیں
- ٱلْمُتَلَقِّيَانِ
- دو لینے والے
- عَنِ
- سے
- ٱلْيَمِينِ
- دائیں طرف سے
- وَعَنِ
- اور سے
- ٱلشِّمَالِ
- بائیں جانب (سے)
- قَعِيدٌ
- بیٹھے ہوئے
جس وقت دو لینے والے جا لیتے ہیں ایک دائیں طرف اور ایک بائیں طرف بیٹھا ہوا.
50:17
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی