سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 68

  1. وَلَهَدَيْنَاهُمْ صِرَاطًا مُسْتَقِيمًا

    لفظ کا ترجمہ

    وَلَهَدَيْنَٰهُمْ
    اور البتہ ہم ہدایت دیتے ہیں ان کو
    صِرَٰطًا
    راستے کی
    مُّسْتَقِيمًا
    سیدھے

    اور یقیناً انہیں راه راست دکھا دیں۔

    4:68

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 4 النساء (خواتین)